ایرانی صدر (irani president)

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی دورہ مکمل کرکے وطن واپس چلے گئے

جناح انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر وزیر اعلیٰ سندھ ، گورنر اور دیگر حکام نے الوداع کیا

وزیراعظم شہباز شریف آج کراچی کا ایک روزہ دورہ کریں گے

شہباز شریف

شہباز شریف وزیراعلیٰ مراد علی شاہ اور گورنر کامران ٹیسوری سے ملاقات کریں گے

سائفر کیس میں عمران خان کو سزا سنانے والے جج کو واپس لاہور ہائیکورٹ بھیجنے کا فیصلہ

عمران خان (imran khan)

تبادلے کی سفارش خصوصی عدالتوں کے انسپکشن جج جسٹس محسن اختر کیانی نے کی

پاکستان میں عوامی جلسے سے خطاب کرنا چاہتا تھا، ایرانی صدر

ibrahim

ابراہیم رئیسی کراچی پہنچ گئے، مزار قائد پر حاضری دی

وفاقی محکموں اور وزارتوں کی خالی آسامیوں پر بھرتی کا فیصلہ

بھرتی (recruitment)

پاکستان رینجرز ، وزات صحت ، دفاع ، پٹرولیم ، وفاقی نظامت تعلیمات اور جیالوجیکل سروے میں بھرتیاں کی جائیں گی

لاپتہ افراد کا معاملہ اتنا آسان نہیں ، اس کی بہت ساری جہتیں ہیں ، وزیر قانون

وزیر قانون (law minister)

کوئی معاملہ راتوں رات حل نہیں ہو سکتا ، لاپتہ افراد کے حوالے سے حکومت نے بہت کام کیا ، اعظم نذیر تارڑ

آئی ایم ایف پروگرام سے اسٹیبلیٹی آ سکتی ہے گروتھ نہیں ، وزیرخزانہ

aurangzeb

اسٹرکلچرل ریفامز کرنے ہوں گے ،ہم ٹیکس ٹو جی ڈی پی 9فیصد پر نہیں چل سکتے

وزیر اعظم نہ بننے کا فیصلہ نواز شریف کا اپنا تھا، خرم دستگیر

Khurram Dastagir

جن کی جو نشستیں تھیں عوام نے ان کو واپس کر دیں۔